دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پولیس کو غیر معمولی کارکردگی دکھانا ہو گی،وزیر داخلہ
اسلام آبا()وزیر داخلہ چودھری نثار علی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پولیس کو غیر معمولی کارکردگی دکھانا ہو گی۔
وزیر داخلہ نے پولیس اکیڈمی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان حالت جنگ میں ہے،سیکیورٹی اداروں پر بھاری ذمہ داری عائد…