کراچی: رینجرز چوکی کے قریب دستی بم حملہ، 2 زخمی،مشترکہ آپریشن میں متعدد گرفتار
کراچی ناظم آباد میں رینجرز چوکی کے قریب دستی بم سے حملہ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ شاہ لطیف ٹاؤن کراچی میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن۔ داخلی اور خارجی راستے سیل گھر گھر تلاشی، آپریشن میں ایک ہزار اہلکار شامل ہیں۔
کراچی:) کراچی…