جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی
جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ہوئی، قیمتوں کے حساس انڈیکیٹرز میں اعشاریہ ایک چار فیصد کی کمی ہوئی۔
اسلام آباد: ) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران خشک دودھ، سرخ مرچ، دال مونگ، مسور،…