ہنڈرڈ انڈیکس میں 89 پوائنٹس کی کمی
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاو دیکھا گیا، تاہم کاروبار کا آغاز منفی انداز میں ہوا۔
کراچی: () مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس ستائیس ہزار دو سو کی حد بھی عبور کر گیا۔ تاہم فروخت کی وجہ سے…