پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارت میں اضافہ
اکستان اور افغانستان کے مابین تجارت کا حجم رواں مالی سال کے دوران اڑتالیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا۔ پاکستان کی بر آمدات میں کمی جبکہ افغانستان کی بر آمدات میں اضافہ ہوا۔
کراچی:() اسٹیٹ بنک کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک دونوں…