بھارتی سیاستدان ششی تھرور کی اہلیہ ہوٹل میں مردہ پائی گئیں
ایک روز قبل اپنے شوہر بھارتی سیاستدان اور وزیر مملکت ششی تھرور کے اسکینڈل کا انکشاف کرنے والی ان کی اہلیہ آج نیو دہلی کے ایک ہوٹل میں مردہ پائی گئیں۔
نیو دہلی: ) بھارتی وزیر ششی تھرور اب تک تین شادیاں کر چکے ہیں۔ ششی کی اہلیہ نے ان پر…