حارث منظور نے کم عمر میں او لیول کر کے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
اکستانی بچوں کو موقع ملے تو وہ ثابت کر دیتے ہیں کہ وہ کسی سے کم نہیں ۔ حارث منظورنے دس سال سے بھی کم عمر میں او لیول کر کے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔
راولپنڈی: رائے حارث نے نو سال پانچ ماہ کی عمر میں کیمرج یونیورسٹی سے او لیول کر کے منفرد…