کراچی،فائرنگ سے دو پولیو ورکر خواتین سمیت چار افراد جاں بحق،9گرفتار
کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو خواتین پولیو ورکر سمیت تین اہلکار جاں بحق ہو گئے،ایک شخص کی تشدد شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے قیوم آباد میں دو موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ سے دو پولیو…