سرمائی اولمپکس گیمز نو دن بعد، مشعل اپنی منزل کی طرف رواں دواں
سوچی میں ہونیوالے سرمائی اولمپکس گیمز میں صرف نو دن باقی رہ گئے ہیں۔ عظیم اولمپک مشعل کا اپنی منزل کی طرف سفر رواں دواں ہے۔
چیچنیا:() اولمپک مشعل چیچنیا کے شہر گروزنی پہنچی تو اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پرتپاک تقریب میں چیچنیا کے صدر…