کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 27 ہزار پوائنٹس پر بند
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈبن گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ ستائیس ہزار پواؕئنٹس کی نفسیاتی سطح پر بند ہوا۔ صرف سترہ روزکے دوران ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
کراچی: ) مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا سیمنٹ اور فنانشل سروسز…