بالی وڈ اداکارہ سچترا سین انتقال کر گئیں
ماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ سچترا سین بیاسی سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
ممبئی:) ماضی کی دیوداس میں پاروتی اور معروف فلم آندھی میں آرتی دیوی سچترا سین نے کیرئیر کا آغاز بنگالی فلموں سے کیا۔ انہوں نے مشہور فلموں دیوداس، بمبئی کا بابو،…