بنوں دھماکے کے تین مزید زخمی دم توڑ گئے،شہید اہلکاروں کی تعداد25 ہو گئی
بنوں()بنوں دھماکے میں زخمی ہونیوالے تین مزید اہلکار پشاور میں دم توڑ گئے،جاں بحق اہلکاروں کی تعداد پچیس ہو گئی ، شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکورٹی فورسز کا گشت جاری ہے۔
بنوں شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کے عمل کو…