دسمبر میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 21فیصد اضافہ ہوا: اپٹما
دسمبر میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 21فیصد اضافہ ہو گیا۔ اپٹما کا کہنا ہے کہ بجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے تو مزید بہتر نتائج دے سکتے ہیں۔
لاہور: ( پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چئیرمین ایس ایم…