پاکستانی روپیہ ڈالر سمیت اکیس غیر ملکیوں کرنسیوں پر بھاری
انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران پاکستانی روپیہ ڈالر سمیت اکیس غیر ملکیوں کرنسیوں پر بھاری رہا۔
کراچی:() اسٹیٹ بنک کے اعدادو شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران روپے کی قدر میں ارجنٹائن کی کرنسی peso کے مقابلے میں دو اعشاریہ…