ذاکر خان ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ذاکر خان کو ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ مقرر کر دیا۔
لاہور:() چیئرمین ذکاء اشرف کی بحالی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا موسم جاری ہے۔ بورڈ نے انتخاب عالم سے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ کی اضافی ذمہ داری واپس لے لی…