رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون میں دوریاں بڑھنے لگیں
الی وڈ کے سٹار رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون میں دوریاں بڑھنے لگیں۔ چاکلیٹی ہیرو نے اداکارہ کے ساتھ کمرشل کرنے سے انکار کر دیا۔
ممبئی: ان دنوں رنبیر اور دپیکا کے درمیان ان بن چل رہی ہے جس کے پیش نظر رنبیر کپور نے دپیکا کے ساتھ کمرشل کرنے کو…