نیوزی لینڈ نے بھارت کو 24 رنز سے شکست دے دی
نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلے ون ڈے میں 24 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔
نیپئیر:() سیریز کے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں سات وکٹ پر 292 رنز کا ٹوٹل بنایا۔Kane Williamson)) 71…