پاکستان انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو شکست دیدی
پاکستان انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں سترہ رنز سے شکست دے دی۔
لاہور: ( قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قومی انڈر نائنٹین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پنتالیس اوورز میں دو سو اڑتیس رنز سکور کیے۔ کپتان سمیع اسلم…