طالبان سے مذاکرات یا جنگ کا فیصلہ چند روز میں ہو گا: رانا تنویر
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی میں ہلاک دہشتگردوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں جبکہ حکومت نے واضح کیا ہے کہ دہشتگردوں سے مذاکرات یا جنگ کا فیصلہ چند روز میں کر لیا جائیگا۔
واہ کینٹ: (\) تحصیل میر علی میں پاک فضائیہ کے حملے میں…