اداکارہ انجلینا جولی اب بنے گی جادوگرنی
نیویارک: ہالی ووڈ کی نئی ایکشن ایڈونچر، ڈرامہ تھرلر فلم ''میلفسنٹ'' کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا جس میں انجلینا جولی جادو گرنی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ بحیثیت پروڈکشن ڈیزائنر اور آسکر ایوارڈ جیتنے والے ہدایتکار رابرٹ…