Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

court

نظرثانی درخواست:31جولائی فیصلے میں مشرف کیخلاف کارروائی کا کوئی حکم نہیں,ابراہیم ستی

اسلام آباد()سپریم کورٹ میں اکتیس جولائی دو ہزار نو کے فیصلے کیخلاف مشرف کی نظرثانی درخواست پر سماعت کے دوران سابق صدر کے وکیل نے انکشاف کیا ہے کہ مقدمے میں پیش دستاویزات اصل نہیں تھیں کچھ حصے حزف کیے گئے تھے۔ مقدمے کی سماعت چیف جسٹس…

ذکاء اشرف کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکاء اشرف کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد:() درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوی ایشن عاصمہ جہانگیرکی جانب سے دائرکی گئی ہے۔ جس میں ذکاء اشرف کی بحالی کو کالعدم قرار دینے کی…

غداری کیس،مشرف انجیوگرافی بیرون ملک سے کرانا چاہتے ہیں،میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش

اسلام آباد()پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں سابق صدر کی میڈیکل رپورٹ پیش کردی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق صدر انجیو گرافی بیرون ملک سے کرانا چاہتے ہیں۔عدالت نے کیس کی سماعت 29 جنوری تک ملتوی کر دی۔ غداری کیس کی سماعت جسٹس…