ملکی زرمبادلہ ذخائر، ایک ہفتے میں 14 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کمی
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باعث ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں ایک ہفتے کے دوران چودہ کروڑ پچاسی لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔ مجموعی ذخائر آٹھ ارب سولہ کروڑ ڈالر رہ گئے۔
کراچی: () اسٹیٹ بنک کے مطابق دس سے سترہ جنوری کے دوران مرکزی بنک کے ذخائر میں…