پاکستان اور سعودی عرب میں حج معاہدہ طے پا گیا
پاکستان اور سعودی عرب میں حج معاہدہ طے پا گیا۔ اس سال ایک لاکھ 43 ہزار عازمین حج کریں گے۔ پہلی بار آدھے عازمین مدینہ منورہ پہنچیں گے اور واپسی جدہ سے ہوگی۔
اسلام آباد:() پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج معاہدے کے تحت عازمین کے قیام…