کے ایس ای 100 انڈیکس میں 183 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا ۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 183 پوائنٹس اضافے سے تاریخی بلند ترین سطح 26 ہزار 913 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کراچی) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مثبت…