پاکستانی تاجر لیبیا کیساتھ تجارتی فروغ کیلئے اقدامات کریں: سفیر جاوید ضیاء
لیبیا میں تعینات پاکستان کے سفیر لیفٹینٹ جنرل جاوید ضیاء نے دو ملکوں کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے تاجروں پر زور دیا ہے کہ وہ پیش رفت کریں۔
کراچی:) انہوں نے ان خیالات کا اظہار کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر کیا۔…