ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 27 ہزار 104 پوائنٹس پر بند
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ ستائیس ہزار ایک سو پوائنٹس سے اوپر بند ہوا۔
کراچی: ) مارکیٹ کے آغاز سے ہی تیزی رہی۔ بنکنگ اور پاور سیکٹر کی کمپنیوں کے شیئرز میں سرگرمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے…