اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے خلاف مقدمہ، درخواست سماعت کیلئے منظور
لاہور کی سیشن عدالت نے اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے خلاف مقدمہ درج کر نے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔
لاہور:() ایڈیشنل سیشن جج صفدر بھٹی نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار منیر امجد کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ…