طالبان افغانستان پر دوبارہ قابض ہونے کیلئے پرعزم
کابل )افغان طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان نے ہمیشہ قابض طاقتوں کو شکست دی ہے،طالبان کو یقین ہے کہ وہ بھی غیر ملکی افواج پر ضرور فتح حاصل کریں گے۔
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے برطانوی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں کہا کہ ملک کے…