ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پر عملدرآمد آج شروع ہو گا
تہران ()ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جنیوا میں ہونے والے جوہری معاہدے پر آج سے عملدرآمد شروع ہو گیا۔
گزشتہ سال نومبر میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے ایٹمی پروگرام پر کامیاب مذاکرات ہوئے۔معاہدے کے تحت ایران جوہری…