وزیر اعظم نواز شریف چھ ماہ بعد آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں
اسلام آباد()وزیر اعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
سیکورٹی اور قومی اسمبلی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر وزیر اعظم کی جانب سے سیکورٹی صورتحال پر پالیسی بیان بھی متوقع ہے۔انہوں نے مسلم لیگ…