راولپنڈی،خودکش حملہ آور کے اعضا کا ڈی این اے ٹیسٹ،سرچ آپریشن میں 50 گرفتار
راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں رات بھر سرچ آپریشن کے دوران پچاس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
ایس پی راول ٹاؤن کی سربراہی میں فوجی کالوجی، مہر کالونی، ڈھوک نجو، بنگش کالونی ، گلی لوہاراں، اڈا پیر ودھائی اور اطراف کے علاقوں میں سرچ…