ڈیوڈ رچرڈسن کی ذکاء اشرف کو مبارک باد
آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف کو بحال ہونے پر مبارک باد دی ہے۔
دبئی: () ڈیوڈ رچرڈسن نے ذکاء اشرف کو فون کیا اور انہیں چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر بحال ہونے کی مبارک باد دی۔ آئی سی سی چیف…