شارجہ ٹیسٹ، سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پانچ وکٹ پر دو سو بیس رنز بنا لیے
شارجہ ٹیسٹ میں پہلے دن کا کھیل ختم ہو گیا۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پانچ وکٹ پر دو سو بیس رنز بنا لیے ہیں۔
شارجہ: ) سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ لنکنز کو پہلا نقصان اکتیس رنز پر ہوا۔…