رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں

عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گے۔

میلبورن:) مینز سنگلز کے کواٹر فارئنل مقابلوں میں عالمی نمبر ایک رافیل نڈال Bulgaria کے حریف Grigor Dimitrov کے خلاف ان ایکشن ہوئے۔ اسپینش اسٹار کھلاڑی نے تین چھ، سات چھ، سات چھ اور چھ دو سے کامیابی اپنے نام کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

تبصرے بند ہیں.