Latest National, International, Sports & Business News

عالمی بینک کا پاکستان میں اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی اظہار

عالمی بینک نے پاکستان میں اقتصادی ترقی کی شرح جنوبی ایشیاء کی اوسط شرح سے کم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر دو ماہ کی ضرورت سے بھی کم ہیں۔

اسلام آباد: ) رواں مالی سال کے دوران جنوبی ایشیاء کی اقتصادی ترقی کی شرح پانچ اعشاریہ سات فیصد رہنے جبکہ پاکستان میں تین اعشاریہ چار فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ساڑھے نو فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں ہی پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورے سال کے ہدف کے 94 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔

تبصرے بند ہیں.