کراچی اسٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 47 پوائنٹ اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی مندی کے بعد تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں سینتالیس پوائنٹ اضافہ ہوا۔

کراچی: ( مارکیٹ کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا ۔ سیمنٹ اور بنکنگ سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔ کیمیکل اور پاور سیکٹر کے شیئرز میں فروخت کا دباؤ رہا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ستائیس ہزار چونسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا ۔ مجموعی طور پر بیالیس کروڑ اڑتیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.