ہنڈرڈ انڈیکس میں 89 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاو دیکھا گیا، تاہم کاروبار کا آغاز منفی انداز میں ہوا۔

کراچی: () مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس ستائیس ہزار دو سو کی حد بھی عبور کر گیا۔ تاہم فروخت کی وجہ سے بازار میں دباؤ دیکھا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 89 پوائنٹس کی کمی سے ستائس ہزار پندرہ پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر اکتالیس کروڑ سے زائد شئیرز کا کام ہوا۔

تبصرے بند ہیں.