ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 27 ہزار 104 پوائنٹس پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ ستائیس ہزار ایک سو پوائنٹس سے اوپر بند ہوا۔

کراچی: ) مارکیٹ کے آغاز سے ہی تیزی رہی۔ بنکنگ اور پاور سیکٹر کی کمپنیوں کے شیئرز میں سرگرمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک سو تین پوائنٹس اضافے سے ستائیس ہزار ایک سو چار پر بند ہوا ۔ مجموعی طور پر اٹھائیس کروڑ اکیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.