ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کرائیں گے: پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

لاہور: ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا میلہ راولپنڈی میں چھے سے سولہ فروری تک جاری رہے گا۔ ڈومیسٹک کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں سترہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پی سی بی زرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیئے حتمی پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان سولہ فروری کو ہی کیا جائے گا۔

تبصرے بند ہیں.