Latest National, International, Sports & Business News

دفاعی چیمپئن وکٹوریہ ازارینکا کو اپ سیٹ شکست

دفاعی چیمپئن وکٹوریہ ازارینکا اپ سیٹ شکست کے بعد آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں۔ سلواکیہ کی (Dominika) نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

میلبورن:() سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم کے کوارٹر فائنل میں بیلا روس کی وکٹوریہ ازارینکا اور پولینڈ کی (Agnieszka Radwansa) مد مقابل ہوئیں۔ پولینڈ کی رڈوانسکا نے دو بار کی چیمپئن ازارینکا کو سخت مقابلے کے بعد آؤٹ کلاس کیا۔ اگنی سیزکا رڈوانسکا کی فتح کا اسکور چھ ایک، پانچ سات اور چھ صفر رہا۔ ایک اور مقابلے میں سلواکیہ کی (Dominika Cibulkova) نے رومانیہ کی (Simona Halep) کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

تبصرے بند ہیں.