براؤزنگ زمرہ
قومی
جسٹس ساجد محمود نے اختلافی نوٹ میں حمزہ شہباز کی کامیابی کو کالعدم قرار دیا
لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے حکم دیا ہےکہ منحرف ارکان کے 25 ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کی جائے جب کہ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے فیصلےکےکچھ نکات سے اختلاف کرتے ہوئے حمزہ شہباز کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع
لاہور: محکمہ انسداد بدعنوانی پنجاب نے فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے گوجرانوالہ میں ہاؤسنگ سوسائٹی کی ڈیولپمنٹ کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔ فرح گوگی کی کنسٹرکشن کمپنی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
چینی شہریوں کا تحفظ پہلی ترجیح ، کراچی حملے کے ملزمان کٹہرے میں لائیں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کا قابل اعتماد دوست ہے، اس نے ہمیشہ ہماری حمایت کی، چینی شہریوں ک اتحفظ اولین ترجیح ہے، کراچی حملے کے ملزمان کٹہرے میں لائیں گے.وزیراعظم سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کےڈائریکٹر خارجہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحٰی 10 جولائی کو ہوگی
کراچی: ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کے زیر صدارت کراچی میں جاری ہے، اجلاس میں مرکزی اور زونل کمیٹیوں کے ارکان شریک ہیں جبکہ محکمہ موسمیات و دیگر متعلقہ اداروں کے ارکان بھی شریک…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
5 سے 11 سال کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافے کے تناظر میں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ایک سے دو ماہ میں 5 سے 11 سال کے بچوں کی بھی ویکسی نیشن بھی شروع کردی جائے گی۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بد ترین لوڈشیڈنگ، ریحام خان نے سوال اٹھادیے
ملک بھر میں جاری طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوال اٹھادیے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں ریحام خان نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، اس…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کورونا سے متاثر ایک مریض جاں بحق، 100 کی حالت تشویشناک
لاہور: کورونا کی ممکنہ چھٹی لہر کا خطرہ بڑھنے لگا، ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے، 100 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔این آئی ایچ کے مطابق کورونا کے مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ پانچ صفر ہو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
دعا زہرا کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل
کراچی:دعا زہرا کی عمرکے تعین کے معاملے میں محکمہ صحت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیاہے۔ منگل کو سٹی کورٹ میں دعا زہرا کی عمرکے تعین کے لیے لڑکی کے والد مہدی کاظمی کی درخواست پرمحکمہ صحت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دیتے ہوئے عدالت کو آگاہ کردیا۔محکمہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
خیرپور میں گدھا گاڑی چلانے والے کی بیٹی الیکشن میں کامیاب
خیرپور:سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں خیرپور سے گدھا گاڑی چلانے والے کی بیٹی نے بطور آزاد امیدوار الیکشن جیت لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پروین شیخ ولد غلام شاہ شیخ نے میونسپل کمیٹی خیرپور کے وارڈ 1 میں پیپلز پارٹی کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے شوق سے کرے،شیخ رشید
لاہور: سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کو شفاف بنائیں ورنہ نوجوان پولنگ سٹیشن نہیں چھوڑینگے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ لاہورمیں آج 2 جگہوں پر ناشتہ کیا دونوں جگہ پرلوگ ن لیگ مخالف…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
دتہ خیل: شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق افسوس ناک واقعہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے ڈانڈ گاؤں میں پیش آیا، لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کراچی: لوڈشیڈنگ کیخلاف 20 گھنٹے سے احتجاج ، سڑکیں بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، ماڑی پور روڈ پر بیس گھنٹے طویل احتجاج کے سبب سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہو گئیں، آئی سی آئی پل،جناح برج نیٹی جیٹی پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...