براؤزنگ زمرہ

قومی

لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش گرمی کی شدت میں کمی، موسم خوشگوار

لاہور: لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، لاہور کے مختلف علاقوں مسلم ٹاؤن، اچھرہ، مال روڈ، جیل روڈ، کلمہ چوک کے اطراف میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ادھر جہلم شہر اور گردونواح میں دوسرے روز بھی بارش…
مزید پڑھ ...

ملک بھر میں موسلا دھار بارشیں، بجلی کا شارٹ فال بھی کم ہو گیا

اسلام آباد: حالیہ بارشوں کے باعث گرمی کی شدت میں کمی بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر 3 ہزار 869 میگاواٹ پر آگیا۔ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی کل طلب 27 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ طلب کے عوض بجلی کی مجموعی پیداوار 23 ہزار 131 میگاواٹ ہے، ہائیڈل سے 6…
مزید پڑھ ...

عمران خان نے اب کس بات پر یوٹرن لیا؟

سابق وزیراعظم عمران خان نے یوٹرن لیتے ہوئے سری لنکا کے حکمران خاندان کو چور قرار دے دیا۔لیہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سری لنکا کا صدر جان بچا کر بھاگ رہا تھا، اسے ائیرپورٹ پر ہی روک لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے لندن محل…
مزید پڑھ ...

وزیراعلیٰ کا نکاسی آب کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے جڑواں شہروں میں بارش کے دوران نکاسی آب کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن سے رابطہ کیا اور ہدایت کی کہ بارش میں…
مزید پڑھ ...

یوم شہدا کشمیر حق خودارادیت کیلئے دی قربانیوں کی یاد دہانی کراتا ہے:وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے حق خودارادیت کیلئے قربانیاں دیں، یوم شہدائے کشمیر ان قربانیوں کی یاد دہانی کراتا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک جاری کردہ بیان…
مزید پڑھ ...

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخل

اسلام آباد: اسلام آباد اور راولپنڈی میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش جاری ہے، سڑکیں تالاب میں تبدیل، گاڑیاں ڈوب گئیں، نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔راولپنڈی اسلام آباد میں صبح کے وقت موسلا دھار بارش سے جل تھل ہو گیا، راولپنڈی کے کئی علاقوں میں…
مزید پڑھ ...

مون سون بارشیں، مردان اور باجوڑ میں چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق

لاہور:حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ریسکیو1122 کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں، مردان اور باجوڑ میں چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 کے مطابق حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ریسکیو…
مزید پڑھ ...

جھمپیر: کوئلہ کان میں جاں بحق 6 مزدوروں کی لاشیں 40 گھنٹے بعد نکال لی گئیں

لاہور: دو روزقبل جھمپیر میں کوئلے کی کان میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے چھ مزدوروں کی لاشیں 40 گھنٹے بعد نکال لی گئیں، باقی مزدوروں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔دو روز قبل پہاڑوں سے آنے والے برساتی ریلے کا پانی جھمپیر میں مٹنگ ریلوے…
مزید پڑھ ...

پاک فوج کا نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیماؤں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن

راولپنڈی: پاک فوج کا نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیماؤں شہروز کاشف اور فضل علی کو نکالنے کیلئے ہائی رسک ریسکیو آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کوہ پیماؤں کو بچانے کے لیے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر اور ایک گراؤنڈ سرچ ٹیم کام کررہی ہے،…
مزید پڑھ ...

لاہور سمیت بیشتر شہروں میں بارش، کراچی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

کراچی:لاہور اور کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں بادل ایک بار پھر برس پڑے، وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کے سبب شہر قائد کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز…
مزید پڑھ ...

ملکی آبی ذخائر میں سطح آب بلند ہونے لگی، مجموعی ذخیرہ 15 لاکھ ایکڑ فٹ سے متجاوز

اسلام آباد: ملکی آبی ذخائر میں پانی کی سطح بتدریج بلند ہونے لگی، پانی کا مجموعی ذخیرہ 15 لاکھ ایکڑ فٹ سے تجاوز کر گیا، ارسا حکام کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال میں مزید بہتری کا امکان ہے۔ارسا کے مطابق تربیلا،…
مزید پڑھ ...

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: اسلام آباد کی سیشن عدالت نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کردی۔عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوئے، جج کامران بشارت مفتی نےعمران خان…
مزید پڑھ ...