براؤزنگ زمرہ

قومی

ملک بھر میں کورونا کے سات مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے متاثرمزید سات افراد انتقال کرگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے592 مثبت کیسز ریکارڈ کی گئی۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید سات مریض انتقال کرگئے۔ کورونا سے…
مزید پڑھ ...

ڈی جی نیب کی طلبی کا معاملہ،اسمبلی سیکرٹریٹ ،پی اے سی کو نوٹس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون کی ہراسگی کی شکایت پر ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلبی کے خلاف درخواست پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سیکرٹریز کو نوٹس جاری کر دیا اور پی اے سی کو بھی…
مزید پڑھ ...

پی ٹی آئی کے 13رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور: سیشن عدالت نے لانگ مارچ کےدوران توڑپھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی کے 13رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 5 اگست تک توسیع کر دی۔لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں ایڈیشنل سیشن جج حسنین احمد نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کی درخواست…
مزید پڑھ ...

حکومتی دعوے بے کار، بجلی بحران برقرار،لوڈ شیڈنگ سےعوام بے حال

اسلام آباد: حکومتی کوششیں اور دعوے سب بے کار، بجلی بحران جوں کا توں برقرار، ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 130 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق تجربہ کار حکومت کے دعوے اور حکمت عملی کچھ کام نہ آیا، ملک میں بجلی بحران کو کم نہ کیا جا…
مزید پڑھ ...

میرے بیڈروم میں جاسوسی کے آلات لگوائے گئے، شیریں مزاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے گھر سے مشکوک ڈیوائس برآمد ہوئی ہے، جس کا مقصد ان کی جاسوسی کرنا تھا۔شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان کے گھر سے بھی کچھ دن قبل ڈیوائس…
مزید پڑھ ...

سیاسی طور پر تو ہم کہیں گے اچھا ہے ملبہ حکومت پر گرے ‘اسدعمر

لاہور:تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ پنجاب میں حکومت بناتے ہی اسمبلی تحلیل کر دیں ،پنجاب میں حکومت بنانے کے بعدبھی صورتحال دیکھی جاسکتی ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پرویزالٰہی ہمارے اتحادی ہیں ان سے بھی…
مزید پڑھ ...

بزدار کہہ رہے ہیں کہ مجھے دوبارہ وزیراعلیٰ بنایا جائے: ریحام

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق ٹوئٹ کی ہے ۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے کہا کہ’اطلاعات کے مطابق عثمان بزدار صاحب کہہ رہے ہیں کہ مجھے دوبارہ وزیراعلیٰ بنایا جائے، میں ملک و صوبے کی…
مزید پڑھ ...

واضح ہو گیا اتحادی حکومت عوامی تائید کھو چکی: مصطفیٰ نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے ضمنی الیکشن سے واضح ہو گیا کہ اتحادی حکومت عوام کی تائید کھو چکی ہے۔ایک بیان میں سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ پہلے دن سے مؤقف تھا کہ حکومت کرنے کے بجائے فوراً…
مزید پڑھ ...

’سنا ہے (ن) لیگ کو بددعا لگ گئی‘، پی ٹی آئی کی جیت پر ریحام کا ردعمل

پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے ۔ریحام خان نے ٹوئٹ کی کہ ’سنا ہے مسلم لیگ (ن) کو چوہدری پرویز الٰہی کی بددعا لگ گئی ہے ‘۔ریحام خان نے اپنی ٹوئٹ کے ساتھ مزاحیہ…
مزید پڑھ ...

کورونا کا عفریت، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد چل بسے

اسلام آباد:ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20 ہزار 361…
مزید پڑھ ...

ضمنی انتخابات میں فتح، پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی سرفہرست

لاہور:ضمنی انتخابات میں 15 نشستیں جیتنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کی تازہ ترین صورتحال میں پی ٹی آئی پہلی پوزیشن پر آ گئی۔پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب، تحریک انصاف 15 نئی نشستوں کے بعد 178 پر پہنچ گئی۔ ن لیگ 4 سیٹوں پر…
مزید پڑھ ...

بشری بی بی کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے سیکرٹری ارسلان خالد کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔قائم مقام چیف جسٹس…
مزید پڑھ ...