براؤزنگ زمرہ
قومی
سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے پی ٹی آئی میں جوڑ توڑ بڑے بڑے نام زیر غور
لاہور: پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں سپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کے لیے جوڑ توڑ شروع ہو گئی۔ذرائع کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماؤں کے نام سامنے آئے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اسد عمر کی سیمینار میں زبان پھسل گئی
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کی اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے برداشت اور عدم برداشت کے موضوع پر سیمینار میں خطاب کے دوران زبان پھسل گئی۔خطاب کے دوران انہوں نے عدم برداشت کی جگہ عدم اعتماد کہہ دیا، کہا کہ شعیب شاہین نے مجھے عدم اعتماد…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان کا اصل مسئلہ سیاستدانوں کا عوام کے فیصلے نہ ماننا ہے: فواد
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ سیاستدانوں کا عوام کے فیصلے نہ ماننا ہے۔سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
دوووٹوں کے سازشی وزیراعظم پر بھی عدم اعتماد لانا ہوگی، شیخ رشید
راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پربھی عدم اعتماد لانا ہوگی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عدالتی فیصلے کومسترد کرنے والوں کو قوم مسترد کرے گی،شاہ محمود
اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ اور رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بنچ پر اعتراض تھا تو دلائل کیوں دیتے رہے، عدالتی فیصلے کومسترد کرنے والوں کو پوری قوم مسترد کرے گی۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کورونا سے مزید ایک جاں بحق، 371 نئے مریض رپورٹ
اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کی جاری چھٹی لہر نے مزید ایک شہری کی جان لے لی، 371 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 76 فیصد ریکارڈ کی گئی۔قومی ادارہ برائے صحت کی جانب…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
حکومت لگژری اشیا کی درآمد پر عائد پابندی اٹھانے کےلئے تیار ہوگئی
اسلام آباد :حکومت 19مئی کو غیر ضروری اور لگژری آئٹمز کی درآمد پر عائد کی گئی پابندیاں ہٹانے کےلئے تیار ہوگئی ہے ،ملک کی برآمدات کو مسابقتی بنانے کے لیے رواں مالی سال کے دوران بجلی پر فی یونٹ 9 سینٹ اور گیس پر فی یونٹ 9 ڈالر سبسڈی فراہم کرے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سپریم کورٹ میں تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کے داخلے پر پابندی عائد
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں وزیراعلی پنجاب سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کے داخلے پر پابندی عائدکر دی گئی۔بتایا گیا ہے کہ صرف کیس سے متعلقہ وکلاء اور فریقین کو سپریم کورٹ میں داخلے کی اجازت ہوگی، سپریم کورٹ کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کیس، جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کی فریق بننے کی درخواست دائر
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق کیس میں جے یو آئی اور پیپلزپارٹی نے فریق بننے کی درخواست دائر کر دی۔حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی جانب سے دائر درخواستوں میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کیس کا فیصلہ 3…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بارش نے کراچی پھر ڈبو دیا، درجنوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل، تین شہری جاں بحق
کراچی: مون سون کا نیا سپیل کراچی والوں کیلئے زحمت بن گیا، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد پانی گھروں میں داخل ہو گیا جس کے بعد درجنوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا، کرنٹ لگنے کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اگست تک اہم فیصلے نہ ہوئے تو شاید کوئی بھی حکومت نہ چلا سکے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے خبردار کیا ہے کہ اگر 30 اگست سے پہلے ملک سے متعلق اہم فیصلے نہ ہوئے تو پھر شاید کوئی بھی ملک نہ چلا سکے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک کو معاشی بحران کی قیامت سے بچانے کے لیے بہت تھوڑا عرصہ باقی رہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
لاہور: نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔گورنر ہاؤس لاہور میں ہونے والی تقریب میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے حمزہ شہباز سے ان کے عہدے کا حلف لیا، اس موقع پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے تقریب میں شرکت…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...