براؤزنگ زمرہ

قومی

مداخلت نرم ہو، گرم ہو یا سخت، سب کو ملکر ملک بچانا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مداخلت نرم ہو، گرم ہو یا سخت، سب کو ملکر ملک بچانا ہے، اگر آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج جلد نہ آیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی…
مزید پڑھ ...

سکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، حوالدار وطن پر قربان

راولپنڈی: امن دشمنوں کے خاتمے کا مشن، سکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں آپریشن، 6 دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ سے پنجگور کی طرف موٹر سائیکلوں پر…
مزید پڑھ ...

دوست مزاری ڈپٹی سپیکر نہ رہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب

لاہور:دوست مزاری ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نہ رہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی۔راجہ بشارت کی جانب سے ایوان میں پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد میں سردار دوست محمد مزاری کے خلاف 186 ووٹ پڑے۔دوست مزاری کے ناکام ہونے کے بعد ڈپٹی سپیکر کا الیکشن…
مزید پڑھ ...

یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ دار بھارتی حکومت ہوگی ،مشعال ملک

اسلام آباد: کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کو دوران قید کچھ ہوا تو ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہوگی۔بھارتی وزیراعظم کے نام لکھے خط میں مشعال ملک نے…
مزید پڑھ ...

سیلاب متاثرین کو ریلیف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، پرویز الٰہی

لاہور:راجن پور، روجھان اور تونسہ میں سیلاب کے پیش نظر وزیراعلیٰ نے امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویرالٰہی نے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس بھی لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو ریلیف کی…
مزید پڑھ ...

نئے انتخابات پر معاملات طے پا گئے، شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی:سابق وفاقی وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئے انتخابات پر معاملات طے پا گئے ہیں، اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ، نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ قوم جلد سن لے گی۔تفصیلات کے…
مزید پڑھ ...

پنجاب اسمبلی:ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔صوبائی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پارلیمانی لیڈر راجہ بشارت نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد…
مزید پڑھ ...

ناانصافی کا نظام اب بکھر رہا ہے: اسد عمر

پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ناانصافی کا نظام اب بکھر رہا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ نام نہاد…
مزید پڑھ ...

ظہیر کی ماں نے دعا زہرا کے والدین سے معافی مانگ لی

دعا زہرا سے شادی کرنے والے ظہیر احمد کی والدہ نے دعا زہرا کے والدین سے معافی مانگ لی۔ظہیر کی والدہ نے اپنے اہل خانہ، ماڈل زنیرہ احمد اور وکیل کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے ظہیر کو اپنے مقامی عدالت…
مزید پڑھ ...

ملک میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید8 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے مزید 8 افراد انتقال کرگئے جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.65 فیصد ہوگئی۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 8 مریض انتقال کرگئے اور 170 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔گزشتہ…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم کو ہٹانے کیلیے پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست تحریک انصاف کے رہنما عندلیب عباس اور حسان نیازی نے دائر کی، جس میں وفاقی حکومت، وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اور الیکشن…
مزید پڑھ ...

پنجاب میں حکومت سازی، عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے

لاہور:پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کل لاہور کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان کل لاہور پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے ملاقات بھی کریں…
مزید پڑھ ...