براؤزنگ زمرہ
قومی
عمران خان پارٹی نظریاتی کارکنوں کے حوالے کریں: اکبر ایس بابر
اسلام آباد: تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس دائر کرنے والے اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ عمران خان استعفی دے کر پارٹی نظریاتی کارکنوں کے حوالے کر دیں۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق تحریک…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سفارش معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سفارش معطل کر دی۔قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سابق چیئرمین نیب کے خلاف…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پنجاب کی 18 رکنی کابینہ تشکیل، (ق) لیگ کو کوئی وزارت نہیں ملی
پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے پنجاب کی 18 رکنی کابینہ کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے پنجاب کی نئی کابینہ کی منظوری دے دی۔ نئی 18 رکنی کابینہ میں صرف تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی شامل ہیں۔پنجاب کی نئی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
تتہ پانی،گھر کی چھت گر گئی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
راولا کوٹ:آزاد کشمیر کے علاقے تتہ پانی میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہو گئی۔جاں بحق ہونے والوں میں پانچ بچے اور دو خواتین شامل ہیں، ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہونے والے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پی ٹی آئی کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے 11 مزید ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکرقومی اسمبلی کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
جی ایچ کیو میں پیپلز لبریشن آرمی کی سالگرہ کی تقریب، مسلح افواج کےسربراہان کی شرکت
راولپنڈی:چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر جی ایچ کیو میں تقریب ہوئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ایئرچیف اور پاک بحریہ کے سربراہ نے شرکت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین کے سفیر نونگ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
فضل الرحمان کے دھمکی آمیز بیانات مزید انتشار پیدا کرینگے: شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمٰن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے۔سابق وزیر داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرجاری اپنے بیان میں کہا کہ چاکلیٹ بیچنے والوں کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
موجیں ختم، موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب، سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
اسلام آباد:موجیں ختم، موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب اور سندھ میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے۔حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں انسداد ڈینگی مہم کے تحت صفائی اور نکاسی آب کی خصوصی ہدایات کی گئی ہیں۔دوسری جانب کراچی میں آج صبح…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ فرد جرم کیلئے 7 ستمبر کو طلب
لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو فرد جرم کے لیے منی لانڈرنگ کیس کی آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی۔وزیر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پنجاب میں نکاح کیلئے ختم نبوتؐ پر ایمان کے حلف والا فارم استعمال کرنے کی ہدایت
لاہور: وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے نکاح کے لیے ختم نبوتﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔پرویز الٰہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتؐ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی ہوگا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بجلی کی قیمت میں 50 پیسے فی یونٹ اضافہ
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ جاری کردیا۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بارشوں سے تباہی، ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب، ہزاروں افراد متاثر
ملتان:ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے طوفانی اسپیل نے تباہی پھیلادی، دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے سے ملتان، اوچشریف اور جھنگ کے متعدد دیہات زیر آب آگئے، راجن پور میں کوہ سلیمان کے سیلابی ریلوں سے ہزاروں ایکڑ اراضی زیر آب…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...