براؤزنگ زمرہ

قومی

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی آخری ویڈیو وائرل

کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی آخری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی آخری ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں لوگوں کے ہجوم میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ ...

وزیراعظم کا نوح بٹ کے نام سے فلائی اوور کی فرمائش پر دلچسپ جواب

وزیر اعظم شہباز شریف نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے نوح بٹ کے نام سے منسوب پُل بنانے کی فرمائش پر دلچسپ ردعمل دیا۔شہباز شریف نے نوح بٹ کی جانب سے میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے کی خبر پر اظہار خیال کیا،…
مزید پڑھ ...

عمران خان کی درگاہ بابا فرید پر حاضری ،لوگوں نے چور چور کے نعرے لگادیے

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے مزار پر حاضری کے موقع پر لوگوں نے چور چور کے نعرے لگا دیے۔ گزشتہ روز عمران خان درگاہ بابا فرید الدین گنج شکر پہنچے تو ایک طرف وہاں موجود لوگوں نے ان کے ساتھ…
مزید پڑھ ...

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری،عدالت کا فریقین کو نوٹس

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر سیکریٹری قومی اسمبلی، الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف…
مزید پڑھ ...

بلوچستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 166 تک جا پہنچی

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے، اموات کی تعداد 166 تک جاپہنچی ہے۔بلوچستان میں گزشتہ 2 ماہ سے مون سون کی جاری بارشوں نے تباہی مچادی۔ بارشوں سے اب تک 166 افراد جاں بحق جبکہ 75 افراد زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے…
مزید پڑھ ...

ریحام خان نے پی ٹی آئی پر پابندی کا مطالبہ کردیا

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے کہا کہ 'پارٹی عام کارکنان کے حوالے کرنی چاہیے، عمران خان کو اپنے جرائم پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے'۔ایک…
مزید پڑھ ...

کراچی: پولیس ہیڈکوارٹر میں دستی بم دھماکہ، 2 اہلکار جاں بحق

کراچی:شہر قائد کے علاقے گارڈن میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم کے دھماکے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکہ ہیڈکوارٹر گارڈن کے اسلحہ خانے میں ہوا، شہید ہونے والے 2 اہل کاروں کی شناخت 45 سالہ کانسٹیبل صابر اور…
مزید پڑھ ...

کورونا سے اموات میں اضافہ، مزید 9 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 9مریض انتقال کر گئے جبکہ 160 مریضوں کی حالت…
مزید پڑھ ...

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے سنجیدہ نتائج ہوسکتے ہیں:عرفان قادر

ماہرِ قانون عرفان قادر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے سنجیدہ نتائج مرتب ہو سکتے ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران عرفان قادر نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا۔انہوں…
مزید پڑھ ...

پاکستان نے مشترکہ جائزے کی پیشگی شرائط پوری کر دیں:نمائندہ آئی ایم ایف

پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیرز ریز کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 31 جولائی کو پی ڈی ایل میں اضافہ کر کے ساتویں، آٹھویں مشترکہ جائزے کی پیشگی شرائط پوری کر دی ہیں۔یہ بات پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھرپیرز ریز نے جاری…
مزید پڑھ ...

فارن فنڈنگ ایسا فیصلہ ہے جسے کورٹ پہلی سماعت میں اڑا دے گی‘شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ آج کے فیصلے سے کوئی ایسا بحران پیدا نہیں ہوگا جسے مینج نہ کیا جاسکتا ہوں جب کہ یہ ایسا فیصلہ ہے جسے کورٹ پہلی سماعت میں اڑا دے گی۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئےشیخ رشید نے کہا کہ اس…
مزید پڑھ ...

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں فارن فنڈنگ کی کوئی بات نہیں: علی ظفر

اسلام آباد: ماہر قانون علی ظفر کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں فارن فنڈنگ کی کوئی بات نہیں۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ واضح ہوگیا کہ کیس فارن فنڈنگ کا نہیں اس لیے فارن فنڈنگ والا بیانیہ تو ختم ہوگیا، الیکشن…
مزید پڑھ ...