براؤزنگ زمرہ
قومی
ٹانک میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہل کار جاں بحق
پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں پولیو ٹیم پر مسلح افراد کے حملے میں 2 پولیس اہل کار جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اہل کاروں میں کانسٹیبل پیر رحمٰن اور نثار شامل ہیں، جن کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ملتان سکھر موٹروے پر بس اور آئل ٹینکر میں خوفناک حادثہ، 20 افراد جاں بحق
ملتان میں موٹروے ایم 5 پر جلال پور انٹر چینج کے قریب بس اور ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے، لاشوں اور زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں ایم فائیو موٹروے پر جلال پور انٹر چینج…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم
کراچی کی عدالت نے مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے اینکر پرسن عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا کیس الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج
چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے اور ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف کیس، چودھری پرویزالہی کے وکیل نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیارچیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر نوٹس جاری
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب کر لیے، دوسری طرف اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر نوٹس جاری کردیئے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گل…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ریحام خان نےعمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ریحام خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی امریکی حکام سے ملاقاتوں پر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ٹوئٹر پر عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ریحام خان نے پی ٹی آئی چیئرمین کی امریکی سفیر سے ویڈیو کال کے ذریعے بات چیت کا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل منتقل
اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا،جہاں عدالت نے ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے شہباز گل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پولیس نے شہباز گل کو 2 روزہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اورنج ٹرین میں بزرگوں اور خصوصی افراد کو مفت سفر کی سہولت دینے کا فیصلہ
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر اورنج لائن ٹرین میں بزرگوں اورخصوصی افراد کو مفت سفر کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں اورنج لائن ٹرین کا کرایہ سٹیج وائز…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عوامی سطح پر تعلقات ہماری بڑی طاقت ہیں:امریکی سفیر
کراچی:پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی پہنچ گئے، انہوں نے لیاقت میموریل لائبریری میں قائم لنکن کارنر کا دورہ کیا اور سٹارٹ اپ لیب کا افتتاح کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئےامریکی سفیر نے کہا کہ سٹارٹ اپ لیب سے کاروبار کا شوق رکھنے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کورونا پھر سر اٹھانے لگا، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے متجاوز
اسلام آباد:کورونا پھر سر اٹھانے لگا، ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے متجاوز کر گئی ہے۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 353 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا وائرس سے گزشتہ 24…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
خضدارمیں دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 4 زخمی
بلوچستان کے ضلع خضدار میں مرکزی چوک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ایس ایچ او خضدار سٹی کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ دھماکے کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان وہی کاٹ رہے ہیں جو انہوں نے بویا ، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور ان کے نمائندے وہی کاٹ رہے ہیں جو انہوں نے بویا تھا۔ایک بیان میں شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اپنے چیف آف اسٹاف کی گرفتاری…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...