براؤزنگ زمرہ
قومی
پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا، دارالحکومت کو ایک ہفتے کیلیے سِیل کرنے کی تیاری
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر ممکنہ دھرنا روکنے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں سیکڑوں کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے 1100 سے زائد کنٹینرز اکٹھے کرلیے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ دھرنے کے ممکنہ اعلان کے بعد…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
مریم اورنگزیب نےلانگ مارچ کی تاریخ دینے سےپہلےعمران سے سوالات پوچھ لئے
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے لانگ مارچ کی تاریخ دینے سے پہلے عمران خان کو سوالات کا جواب دینے کا چیلنج کردیا، کہتی ہیں قومی سلامتی کے ساتھ کھیل کھیلنے والا فارن ایجنٹ اسلام آباد کرنے کیا آ رہا ہے؟۔ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
تھرکول مائنز کو ریلوے سے منسلک کرنے کا منصوبہ مارچ 2023 تک مکمل کریں: وزیراعظم
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے تھر کول مائنز کو ریلوے لائن سے منسلک کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھر کا کوئلہ بجلی گھروں میں استعمال ہونے سے سالانہ 2 ارب ڈالر سے زیادہ کے زرمبادلہ کی بچت ہو گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو تھر کول…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت
ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گیبریئس نے متنبہ کیا ہے کہ پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ابتدائی طور پر 16 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
مریم نواز نجی ایئر لائن کی پرواز سے لندن روانہ
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپس مل جانے کے بعد آج لندن روانہ ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف نے ایئرپورٹ روانگی سے قبل دادا ، دادی اور والدہ کی قبروں پر فاتحہ خوانی بھی کی۔مریم نواز آج صبح 10 بجے نجی ایئر لائن…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پشاور: فوجی قافلے پر حملہ، دو جوان شہید، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
پشاور میں ملک دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے پاک فوج کے دو جوان وطن پر قربان ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں تین دہشتگرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع پشاور کے علاقے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
ٹانک: سکیورٹی فورسز کی رنوال کے قریب ایک بڑی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز ٹانک میں رات گئے سرچ آپریشن میں مصروف تھیں کہ رنوال کے مقام پر دہشت گردوں سے آمنا سامنا ہوگیا۔ دہشت گرد 7 موٹرسائیکلوں پر سوار…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سندھ ہائیکورٹ کا شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کو سندھ ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔صوبائی وزیر و پیپلز پارٹی رہنما شرجیل میمن اور دیگر کے خلاف محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم شہباز شریف کو حاضری سے مکمل استثنیٰ مل گیا
لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو طلب کرتے ہوئے کارروائی 25 اکتوبر تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے وزیراعظم…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بلوچ طلباء کی ہراسگی کیخلاف کیس: نواب اختر مینگل کمیشن کے سربراہ مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ طلباء کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں نواب اختر مینگل کو بلوچ طلباء کی ہراسگی روکنے سے متعلق بنائے گئے کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کیس بلوچ طلباء کو ہراساں کرنے کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
شہباز گل کی ضمانت منسوخی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
حکومت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت منسوخی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں حکومت نے موقف اپنایا ہے کہ ہائیکورٹ نے حقائق کا صحیح جائزہ نہیں لیا، شہباز گل کی ضمانت منسوخ کی جائے۔درخواست میں کہا گیا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کسانوں کا چھٹے روز بھی دھرنا، مظاہرین اور حکومت میں ڈیڈ لاک برقرار
کسان اتحاد کا دھرناخیابان چوک پر چھٹے روز میں داخل ہو گیا جب کہ حکومت آج ایک بار پھر مظاہرین سے مذاکرات کرے گی۔اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے، مظاہرین اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، دھرنے کے شرکاء نے مطالبات…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...