براؤزنگ زمرہ
قومی
عید میلاد النبی پر ہر طرف چراغاں، فضا درودو سلام کی صداؤں سے معطر
پاکستان بھر میں آج جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، شہر شہر چراغاں، مسجدوں، گھروں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں21 ،…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پنجاب پولیس میں بھرتی خاتون کانسٹیبل خواجہ سرانکلا
لاہور: رحیم یار خان سے صوبائی پولیس میں بھرتی ہونے والی خاتون کانسٹیبل خواجہ سرا نکل آئی۔لاہور ٹریننگ سینٹر میں خاتون کانسٹیبل کے خواجہ سرا شناخت ظاہر ہونے پر کھلبلی مچ گئی، جس کے بعد سپرنٹنڈنٹ ٹریننگ کالج نے ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ کو مراسلہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سمیت دیگر کی اینٹی کرپشن میں طلبی
لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری اور دیگر کو سرکاری زمینوں پر قبضے کے الزامات پر طلب کرلیا۔ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مطابق دوست محمد مزاری کے علاوہ زاہد مزاری، شیر محمد مزاری اور معظم مزاری کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان 4 سال ملکی معیشت، خارجہ امور سے کھیلتے رہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان 4 سال ملکی معیشت اور خارجہ امور سے کھیلتے رہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا وتیرہ ہے کہ اتنا جھوٹ بولو کے سچ لگنے لگے۔انہوں نے کہا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
امریکا سے موصول ہونیوالا سائفر مکمل محفوظ ہے: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سائفر جیسے کاغذات وزارت خارجہ میں بہت احتیاط سے رکھے جاتے ہیں اور امریکا سے موصول ہونے والا سائفر وزارت خارجہ میں مکمل محفوظ ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ہائیکورٹ کا لاہور میں سموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں سموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا، چیف سیکریٹری پنجاب کو سموگ ایمرجنسی کے لیے آج شام یا کل تک اجلاس بلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔عدالت کی جانب سے سموگ کی روک تھام کےاقدامات کوحتمی شکل دے کرفوری ٹیمیں تشکیل دیے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
شجاعت کا زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خیریت دریافت کی۔ٹیلیفونک رابطے کے دوران چودھری شجاعت حسین نے سابق صدر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیر داخلہ کا دہشتگردی کے واقعات میں اضافے کا اعتراف
اسلام آباد: ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر وزارت داخلہ نے سینیٹ میں تحریری جواب جمع کرا دیا، جواب میں وزیر داخلہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات کی وجوہات مقامی دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہوں کی موجودگی ہے۔ملک میں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
یہ آڈیوز کیسے اورکہاں بن رہی ہیں لوگوں کو پتا ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ آڈیوز جہاں بن رہی ہیں اور کیسے بن رہی ہیں لوگوں کو پتا ہے۔پی ٹی آئی چئیرمین کی نئی آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ آڈیوز جہاں بن رہی ہیں اورجیسے بن رہی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بلاول بھٹو کا دورہ جرمنی، حکومتی شخصیات اور عہدیداروں سے ملاقاتیں شیڈول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جرمنی کے دارلحکومت برلن پہنچ گئے، بلاول بھٹو اپنی جرمن ہم منصب کی دعوت پر پہلی مرتبہ جرمنی کے سرکاری دورے پر پہنچنے ہیں۔وزیر خارجہ جرمنی میں اپنے قیام کے دوران مختلف حکومتی شخصیات اور عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ریکوڈک منصوبہ کرپشن کیس؛ بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریکوڈک منصوبے میں کرپشن کے ملزمان کی ضمانتوں کا بلوچستان ہائیکورٹ فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نیب کو 60 روز تک ملزمان کی گرفتاری سے روک دیا۔ پاکستان کی عدالت عالیہ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
شہباز گل کا شناختی کارڈ، اے ٹی ایم اور دیگر اشیا واپس کرنے کا حکم
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے سپرداری کی جزوی درخواست منظور کرتے ہوئے عدالت نے ان کے زیر استعمال اشیا واپس کرنے کا حکم دے دیا۔سٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی سپرداری کی درخواست پر سماعت…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...